مجلس خبرگان

iqna

IQNA

ٹیگس
ماہرین کی کونسل کے اجلاس کے موقع پر:
ایکنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں مجلس خبرگان کو اسلامی جمہوریت کا مظہر قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516430    تاریخ اشاعت : 2024/05/22

ایکنا: مجلس خبرگان کو اپنے انتخاب میں اسلامی جمہوریہ کے طے شدہ اصولوں کو ہرگز نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3515993    تاریخ اشاعت : 2024/03/07

مولوی سلامی:
ایکنا تھران: مجلس خبرگان رکن کے مطابق جنوبی سوڈان اور کردستان کے تقیسم میں بھی صہیونی سازش کارفرما ہے اور کوشش ہورہی ہے کہ اسلامی دنیا کو بھی تجزیہ کیا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515029    تاریخ اشاعت : 2023/09/30

مجلسِ خبرگانِ رہبری کے رکن:
خراسان رضوی میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: علماء کرام کو چاہئے کہ وہ معاشرہ میں موجود منحرف افراد اور معاشرہ کو بے راہروی کی طرف دھکیلنے والوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں .
خبر کا کوڈ: 3513948    تاریخ اشاعت : 2023/03/15

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں انقلاب اسلامی کی سپریم کونسل کے معزز اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ نہیں کہتا کہ ساری دنیا سے رابطہ کاٹ لیا جائے، لیکن ہمیں اپنی عظیم قدرت اور طاقت کو دوسروں کے عصاء سے تبدیل نہیں کرنا چاہیئے۔ اگر ہم اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کے بجائے دوسروں کے سہارے کی تلاش میں ہوں تو یہ بہت بڑی غلطی ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 3503572    تاریخ اشاعت : 2017/09/23